اکرام اللہ خان دوبارہ ڈی پی او چترال تعینات
چترال(چترال ایکسپریس)اکرام اللہ خان دوبارہ ڈی پی او چترال تعینات کردئئے گئے ہیں ۔اکرام اللہ خان اس سے پہلے بحیثیت ڈپٹی کمانڈنٹ ایس ایس یو (سی پیک) خیبر پختونخواہ خدمات انجام دے رہے تھے۔اکرام اللہ خان اس سے پہلے بھی کچھ عرصہ چترال لوئر میں ڈی پی او رہ چکےہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں