ملکیتی جاٸیداد براۓ فروخت
چترال ایکسپریس ۔۔۔
جاٸیداد براۓ فروخت:
گروپ کیپٹن ( ریٹاٸرڈ ) سید بہادر خان ولد محمد سید خان لال نہانگو چہت گاٶں چنار/مستوج کے پدری ملکیتی زمین جو ان کو وراثت میں ملی ہیں براۓ فروخت دستیاب ہے۔ زمین کی تفصیلات حسب زیل ہے: ١) چار کنال کمرشل زمین واقع سرکاری گورزین نزد/بلمقابل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور چترال سکاٶٹس پوسٹ مستوج جو کہ لنک روڈ کے زریعے مستوج بازار اور شندور روڈ کے ساتھ ملا ہوا ہے۔
٢) چھ کنال زرعی زمین (کھیت) واقع نہانگو چہت گاٶں چنار۔
٣) ستر (70) کنال سے زاٸد زمین جنگالات پر مشتمل دریاٸے یارخون کے کنارے واقع ہے۔
Contact: (03454463004)(03454594837)
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں