موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر چترال لوئر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع چترال لوئر  میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشین عمل میں لایا گیا۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ضلع چترال لوئر میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور غیر مقامی افراد کی نشاندہی کے خاطر ایس۔ایچ۔او تھانہ بمبوریت ایس آئی فضل کریم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کراکاڑ تا شیخانندہ اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن عمل میں لایا۔

سرچ آپریشن میں لوئر چترال پولیس ایلیٹ فورس اور لیڈی کانسٹیبلان نے بھی حصہ لیا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔