شہید شیرحیات کی نماز جنازہ 12 ستمبر کو 1:45بجے شیاقوٹیک سکول گراونڈ میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)چترال سکاوٹس کے سپاہی شیرحیات ولد صوبیدار (ر)شیرمحمد خان اف شیاقوٹیک  انتقال کرگئے۔گذشتہ دنوں بمبوریت میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے چترال سکاوٹس کے سپاہی شیر حیات سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہید شیرحیات کی نماز جنازہ منگل 12ستمبر کو بعد ازنماز ظہرپونے دوبجے(1:45)شیاقوٹیک کے سکول گراونڈ میں ادا کی جائیگی۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔