داد بیداد۔۔پشاور کا بجٹ ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیض

کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور کا دوسرا بجٹ پیش کیا گیا ہے بجٹ پیش کرتے ہوئے مئیرحاجی زبیر علی نے بجاطورپرشکوہ کیا کہ انتخابات کے بعد مقامی حکومتوں کو اختیارات اورفنڈدینے میں روزبہ فردا کرکے لیت ولعل سے کام لیا گیا لوکل گورنمنٹ کے قانون میں ترمیم کرکے منتخب نمائندوں کے اختیارات بیوروکریسی کی تحویل … تابع قراءة داد بیداد۔۔پشاور کا بجٹ ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیض