تازہ ترین

نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اپرچترال (ذاکرمحمدزخمی)نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نوتعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین اپر چترال پہنچنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال فدالکریم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال احسان الحق ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو ربنواز خان ، تحصیل میونسپل آفیسر مستوج مصباح الدین ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عثمان سیرنگ اور جملہ سٹاف ممبرز نے ان کا استقبال کئے۔ہیڈکوارٹر بونی پہنچنے پر چترال لیویز فورس کے چوق و چوبند دستے نے سلامی پیش کئے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔