انتقال پرملال:تبلیغی امیر  محمد الیاس اف چمرکن موڑدہ انتقال کرگئے

چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پرملال:تبلیغی امیر  محمد الیاس ولد جندی خان  ساکن چمرکن موڑدہ انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ مورخہ 22ستمبر بروز جمعہ11:00 بجے محلہ قریشی  چمرکن میں ادا کی جائے گی۔

 مرحوم صباء الرحمان چترال لنگر زرگراندہ،ضیاء الرحمن ڈرائیور،مقبول الیاس الیکٹریشن کے والد اور
جہانزیب خان۔ مستری کاکی جان اڈہ کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔