لوئر چترال پولیس کی کاوشوں سے فریقین کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل

چترال(چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ خان ک زیر نگرانی ڈسپیوٹ ریزولیشن کونسل لوئر چترال میں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کیا جارہا ہیں۔

لوئر چترال کے علاقہ دروش سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے درمیان مکان کی تعمیر کا تنازعہ چیرمین ڈی۔ار۔سی سید فرید جان اور ڈی ار سی ممبران رضیت باللہ,شیر محمد معززین علاقہ حاجی انظار گل,انجنئر شوکت اور ایڈوکیٹ محب کی کاوشوں سے خوش اسلوبی سے حل کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔