
تازہ ترین
چترال پریس کلب میں دی نیوز کےسب ایڈیٹر صابر آمان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر چترال پریس کلب ظہیر الدین منعقد ہوا۔
جس میں پشاور میں مقیم چترال کے سینئر صحافی اور دی نیوز انٹرنیشنل پشاور کےسب ایڈیٹر صابر آمان ساکن کھوژ مستوج کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر تعزیت اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، اجلاس میں چترال کے سینئر صحافی شاہ مراد بیگ، شہریار بیگ، رحیم بیگ، سیف الرحمن عزیز، عبد الغفار، بشیر حسین آزاد ودیگر بھی موجود تھے۔ جنھوں نے لواحقین کیساتھ اپنی دلی ہمدری کا اظہارکیا۔
