سابق ڈی سی غلام محمد کے بڑے بھائی سید احمد کی اہلیہ انتقال کرگئی
, چترال (چترال ایکسپریس) سابق ڈی سی غلام محمد کے بڑے بھائی سید احمد کی اہلیہ اتوار کے روز انتقال کرگئی ہیں۔ انہیں 15 اکتوبر اتوار کے روز شام 5بجے مروئے پائیں میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ وہ سینئر صحافی عبدالغفار کی بھابی، ، ڈاکٹر ظہور احمد اور ڈی سی آفس اپر چترال کے ریاض احمد کی والدہ اور ٹی ایم اے کے انجینئر محمد یونس کی ساس تھیں۔