زیشان الرحمن ولد گلاب خان ساکن شالیدین انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس)زیشان الرحمن ولد گلاب خان ساکن شالیدین انتقال کرگئے۔ان کی نماز خنازہ مورخہ19اکتوبر بروز جمعرات بعدازنماز ظہر شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔۔وہ صدر تجار یونین چترال لوئر بشیر احمد اور ظاہرشاہ کے بھتیجا تھا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں