چترال کے تین اساتذہ پبلک سروس کمیشن امتحان میں کامیاب،ہیڈ ماسٹر تعیناتی کے لئے ریکمنڈ

چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے تین اساتذہ  نوراللہ ساگر  ساکن دروش ، شیر افضل ساکن موڑدہ چترال ٹاون اور  نصیر احمد  ساکن کوغذی کو پبلک سروس کمیشن کے تحت مقابلے کے امتحان میں کامیابی کے بعد بحیثیت ہیڈ ماسٹر تعیناتی کے لئے ریکمنڈ کیے گئے۔

چترال ایکسپریس کی پوری ٹیم کامیاب ہونے والے اساتذہ کو دل کی گہراہیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے

 

زر الذهاب إلى الأعلى