نوید الرحمن چغتائی نائب صدر پی ایم ایل این کے پی، ایڈوکیٹ عبدالولی خان ضلعی صدرچترال مقرر

چترال (چترال ایکسپریس)نوید الرحمن چغتائی نائب صدرمسلم لیگ ن خیبرپختونخوا ، صفت زرین چارویلو نایب صدر ملاکنڈ ڈویژن ، ایڈوکیٹ عبدالولی خان ضلعی صدر مسلم لیگ ن چترال لویر ، محمد کوثر چغتائی جنرل سکریٹری ، نیاز اے نیازی انفارمیشن سکریٹری مسلم لیگ ن چترال لویر مقرر جبکہ سید احمد خان صدر آور پرنس سلطان الملک سکریٹری جنرل مسلم لیگ ن اپر چترال مقرر ۔ صوبائی صدر انجنیر امیر مقام نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں۔

 

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔