تازہ ترین

چترال کے طلباء و طالبات کے لئے ڈی پی او لوئر چترال اکرام اللہ خان کا احسن اقدام۔

چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے طلباء و طالبات کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ خان کا احسن اقدام۔پڑھے گا تو بڑھے گا چترال.

چترال کے طالب علم نہایت ذہین, قابل اور صلاحیتوں سے بھرپور ہیں لیکن رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر طلباء اور طالبات اپنے صلاحیت اورقابلیت دیکھانے میں ناکام ہو جاتے ہیں۔

اس سلسلے میں ڈی۔ پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کی طرف سے خدمت مرکز زرگراندہ لوئر چترال میں ایک سٹوڈنٹ ڈسک کا قیام کیا گیا ہے۔ ۔

جہاں پر طلباء اور طالبات کو (بی ایس ایس)/ (پی ایم ایس) و دیگر مقابلے کے امتحانات کی تیاری میں مدد ملے گی۔ طلبہ کے علمی مدد کیلئے تمام مضامین کے نوٹس خدمت مرکز لوئر چترال میں سافٹ فارم میں دستیاب ہونگے۔

یہ سورس (نوٹس) بغیر کسی چارج کے ہر طالب علم کو ملیں گے.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔