انتقال پر ملالتازہ ترین

پروفیسر(ر) عبدالجمیل جنگ بازار چترال وفات پاگئے،نماز جنازہ 4:30 بجے ادا کی جائیگی

انتقال پرملال ۔
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )پروفیسر(ر) عبدالجمیل پیش امام شاہی جامع مسجد جنگ بازار چترال طویل علالت کے بعد بقضائے الہی وفات پاگئے۔ان کی نماز جنازہ 27اکتوبربروز پیر  بوقت 4:30بجےجنگ بازار چترال میں ادا کی جائیگی ۔سوگوران میں پروفیسر (ر)عبدالسمیع،عبدالحسیب ڈی سی آفس چترال،پروفیسر سمیع الحق اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد(بھائی)عبدالحمیداورعبدالشاہد(بیٹے)شامل ہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔