* نو تعینات ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مانسہرہ(چترال ایکسپریس)نو تعینات ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان اور دیگر اساتذہ صاحبان نے  نو تعینات ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ (پی ایس پی) کا استقبال کیا
پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ڈائریکٹر اکرام اللہ کو سلامی پیش کی
انہوں نےبشہدا یادگار پرحاضری دیکر پھولوں کا گلدستہ چڑھایا شہداء پولیس کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
ڈائریکٹر اکرام اللہ کا تمام سٹاف ڈرل، اے ٹی ایس، لاء آفس سٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
اس موقع اکرام اللہ خان نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کی سیکورٹی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائی گی
میرے لیے تمام افسران قابل عزت ھے آپ سپ میرے بازو ھے ہم سپ نے ملکر کام کرنا ھے تمام افسران اپنا کام ایمانداری سے کریں کسی بھی قسم کی غفلت کوتائی برداشت نہیں کی جائی گئ
تمام اساتذہ صاحبان سے امید کرتا ھوں کہ وہ اپنے اپنے فرائض بطریق احسن طریقے سے ادا کریںنگے
پولیس جوانوں کو ھر قسم کی ٹیکنیک سکھانی چاھیے تاکہ وہ فیلڈ میں ھر قسم کے حالات کا مقابلہ کر سکے ھر پولیس والا اچھا افسر بن سکتا ھے اگر وہ محنت اور کوشش کریں
*ریکروٹس اور تمام سٹاف کی بہتری کے لیے جتنا ممکن ھو سکا سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرینگے صفائی کا خاص طور پر خیال رکھا جائے ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ھو گا
ٹریننگ پولیس جوانوں کی بنیادی جز ھے لہذا تمام جوانوں کے ساتھ خوب محنت کریں تاکہ زیر تربیت ٹریننز ایک بہترین پولیس آفیسر بن کر ملک و قوم کی خدمت کر سکے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔