چترال لوئر، ایوڈین ملا نمک کی اہمیتاجاگرکرنےکےلئےآگہی واککا اہتمام

چترال (چترال ایکسپریس )ایوڈین ملا نمک کی اہمیت اجاگرکرنےکے لئے آگہی واککااہتمامکیاگیا جوکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھآفس سےشروعہوکر ہسپتال چوک پراحتتامپذیرہوا جسکااہتماممحکمہ صحت لویر چترال اوریونیسیفکے نیوٹریشنپروگرامنےمشترکہ طورپر کیاتھا۔ واک کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھافیسر لویرچترالڈاکٹر فیاض رومی نے کیجبکہ ڈسٹرکٹ نیوٹریشن منیجرفرید احمد، ایپی ائی اور نشونما پروگرام کے کوآرڈینیٹر  اور محکمہصحت کے مختلف شعبہ جات کےذمہداراناور سولسوسائٹیکے افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔شرکاءآیوڈین ملا نمککی افادیت اور ضرورت کےبارےمیں کلماتپرمشتمل بینرز اٹھارکھےتھے۔ واک کے احتتامی مقام پراپنی مختصرخطاب میں ڈاکٹر فیاضرومی نےکہاکہچترالجیسےپہاڑی علاقوں میں آیوڈین ملا نمک انسانی صحتکے لئےناگزیر ضرورتہے جسکےبغیرپیچیدہ نوعیت کے مختلف بیماریاں  انسانیجسمپرحملہآور ہوسکتےہیں۔انہوں نے عوام پر زور دیاکہ آیوڈینملا نمک کے استعمال میںکسی بھیطرح غفلتکا مظاہرہنہ کریں اور اپنی روزمرہکےخوراکمیں  اسکی استعمال کو یقینیبنائے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔