چترال کے چار پی ایم ایس آفیسران کی اگلے گریڈ میں ترقی ۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے چار پی ایم ایس آفیسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ۔۔

عبدالہادی  اور محمد صالح  کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں جبکہ شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال اور عبدالحق کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دے دی گئی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔