تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 2 کلو 120 گرام چرس برآمد۔

چترال (چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 2 کلو 120 گرام چرس برآمد۔کرلیا

ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کی خصوصی ہدایت پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش ایس آئی حیدر حسین کی سربراہی میں  ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او ایس آئی فیض الرحمن اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ملزم بشیر احمد ولد عبد الحمید سکنہ گرومیل دروش کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام چرس برامد کرکے  ملزم کوگرفتار کرلیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔