تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کی کامیاب کارروائی دیسی شراب برامد.

چترال(چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس کی کامیاب کارروائی 09 لیٹر دیسی شراب برامد کرلیا.ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون ایس آئی منیرالملک کی سربراہی میں ایچ سی احمد خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بہترین حکمت عملی سے دوران ناکہ بندی ملزمان اسد احمد ولد بلال احمد ، احسن ایاز ولد منور حسین ساکنان ماڈل ٹاون لاہور کے قبضے سے 09 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد کرلیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔