تازہ ترین

قاری نظام کے استعفی کے بعد ان کا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہا۔قاضی فیصل

چترال (چترال ایکسپریس)جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال قاضی فیصل احمد سعید نے پارٹی کی طرف سے  پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قاری نظام نے چند دنوں پہلے پاکستان پیپلز پارٹی سے ازخود مستعفی ہونے کااعلان کر چکے ہیں تمام خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکے استعفیٰ کے بعد انکا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہا لہذا انکے کسی فعل یا بیان کو پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہا پارٹی انکے کسی فعل کا زمہ دار نہی ہوگا۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔