تازہ ترین

ڈی پی او افس لوئر چترال میں اردلی روم کا انعقاد۔

چترال (چترال ایکسپریس)ڈی پی او افس لوئر چترال میں اردلی روم کا انعقاد۔

اردلی روم میں پولیس جوانوں کو درپیش مسائل عرض و معروض سننے کے لئے ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس جوانوں نے اپنے جائز عرض و معروض اور درپیش مسائل سے ڈی پی او لوئر چترال کو آگاہ کیا جبکہ ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  قمر حیات خان نے جوانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ  پولیس جوان ہماری قوم کی اصل طاقت ہے، پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائینگے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔