تازہ ترین

تھانہ سٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائی،آئس اور ہیروئن برامد

چترال(چترال ایکسپریس)تھانہ سٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائی،آئس اور ہیروئن برامد

ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمر حیات خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی بلبل حسن کی سربراہی میں پی اے ایس آئی سیف الدین اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم انصار شاہد ولد احمد ولی خان سکنہ جنگ بازار کے قبضے سے 128 گرام ائس برامد کرلیا جبکہ آئی ایچ سی افضل بیگ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نواز ولد ضابت خان سکنہ پشاور حال ریحانکوٹ کے قبضے سے 68 گرام ہیروئن برامدکرلیا دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔