تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام۔

چترال (چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام۔

ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عمران خان یوسفزئی کی خصوصی شرکت۔

کلین اینڈ گرین پاکستان واک میں ڈی ایچ او چترال فیاض رومی،ٹی ایم۔او رحمت حنیف سمیت سکول کے بچے، اساتذہ کرام، رسکیو11 ،ٹی ایم۔اے اسٹاف، تجار یونین  کے زمہ دران اور عوام چترال نے کثیر تعداد میں شرکت۔

اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد عوام الناس میں صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ہے۔

کلین اینڈ گرین پاکستان واک ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس سے شروع ہوکر اتالیق پل بازار میں اختتام پذیر۔ہوا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔