پی ٹی آئی اپرچترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک اور دوسرے کارکنان کے ضمانت کی درخواست مسترد ۔

اپرچترال (ذاکرمحمدزخمی)پاکستان تحریک انصاف اپر کے صدر شہزادہ سکندرالملک اور دوسرے کارکنان کے ضمانت کی درخواست مسترد ۔
پاکستان تحریک انصاف کے کے صدر اور دیگر کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کے خلاف ورزی پر سیکشن 188 کے تحت ایف آئی ار درج کرکے 10 دسمبر کوجوڈیشیل لاک آپ پر جیل بھیجدیے گیے تھے انصاف لائیر فورم ان کے ضمانت پر رہائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال کو درخواست دی تھی جسے آج مجسٹریٹ نے مسترد کردی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى