آپرچترال ریشن میں مدرسے میں آگ لگنے سے سات کمرے سامان سمیت خل گئے

اپرچترال (شہزاد احمد)آج شام 5 بجےاپر چترال  ریشن میں مدرسے کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے مدرسے کا ادھا حصہ مکمل طور پر جل گیا
تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مقامی لوگوں نے موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور مدرسے کی عمارت کو مکمل تباہ ہونے سے بچا لیا البتہ سات کمرے اور اس میں موجود سامان مکمل طور پر جل کر خاکست ہوگئے آگ لکنے کی وجہ شارٹ ساکٹ بتایا جاتا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔