انتقال پرملال..کمشنر (ر)سلطان وزیر کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال ریٹائرڈ کمشنر سلطان وزیر کی اہلیہ اور نوید سلطان کی والدہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ اج 15 دسمبر بروزجمعہ نماز جمعہ کے بعد ایک بجے شاہی مسجد چترال کے لان میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ کو بروز ہفتہ 16 دسمبر چوئنچ مستوج میں سپرد خاک کی جائے گی ۔لوئر چترال کے عزیزواقارب کوجنازے میں شرکت اور چوئنج جانے کی زخمت نہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔۔
سوگواران
کمشنر سلطان وزیر
نوید سلطان
نورالدین
فیض الدین
عبدالعظم