پی ٹی آئی اپر چترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک، رہنماعبدالطیف اور دوسرے کارکنان کی درخواست ضمانت منظور 

چترال (چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف اپر کے صدر شہزادہ سکندرالملک،صوبائی رہنماعبدالطیف اور دوسرے کارکنان کے ضمانت کی درخواست منظور  ۔
پاکستان تحریک انصاف کے کے صدر اور دیگر کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کے خلاف ورزی پر سیکشن 188 کے تحت ایف آئی ار درج کرکے انہیں 10 دسمبر کوجوڈیشیل لاک آپ پر جیل بھیجدیے گیے تھے۔جمعہ کے روز ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سےپاکستان تحریک انصاف اپر کے صدر شہزادہ سکندرالملک ،عبداللطیف اور دوسرے کارکنان کے ضمانت کی درخواست منظور ہوگئی ۔اور ڈسٹرکٹ جیل چترال لوئر سے ان کی رہائی ہوگئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔