والدہ ماسٹر اسرار احمد و ماسٹر منصور احمد آف اجنو انتقال کرگئی

اپرچترال (چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال:والدہ ماسٹر اسرار احمد و ماسٹر منصور احمد اجنو چترال ہسپتال میں انتقال کرگئی ۔اسرار احمد استاد نےروڈ اور موسم کی خرابی کے پیش نظر تمام احباب اور رشتہ داروں سے  گزارش کی ہے کہ دعائے معفرت کے لیے اجنو آنے کی زحمت نہ کریں بلکہ اپنے اپنے جگہوں پہ مرحومہ کے لیے دعائے معفرت کریں۔

نماز جنازہ اج 20 دسمبر کو2:30 بجے اجنو میں ادا کی جائیگی۔

سوگوران:
:اسرار احمد استاذ ،منصور احمد استاذ
ذاکر محمد زخمی
میر غازی استاذ
شراف الدین کشفی
محمد احسان الدین
شیر نبی خان
و جملہ رشتہ داراں اجنو تورکھو

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔