منہاس الدین ڈی جی کلاش ڈیولپمنٹ اتھارٹی چترال تعینات۔۔

چترال(چترال ایکسپریس )منہاس الدین(PMS-BS19 کو کلاش ڈیولپمنٹ اتھارٹی چترال کے لئے ڈپوٹیشن بنیاد پر ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا۔منہاس الدین اس سے پہلے کلائیمٹ چینج،فارسٹری اینڈ انوائرمینٹ ڈیپارٹمنٹ ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پرفائز تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔