اظہار تشکر ازطرف ماسٹراسراروجملہ پاسماندہ گان اجنو تورکہو

چترال ایکسپریس )۔۔۔۔۔اظہار تشکر

ہم اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام کرم فرماوں ،رشتے داروں ،اور دوستوں کا تہیہ دل شکرگزار ہیں جنہوں نے ہماری ماں کی وفات پر تعزیت کے لیے خود آبائی گاوں اجنو تشریف لائیے۔ٹیلی فون کیا، واٹسپ میسیج یا سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی۔ فرداً فرداً آپ سب کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں۔ لہذا آپ تمام  حضرات کا شکر گزار ہیں۔ اور ساتھ دورانِ علاج آر ایچ سی شاگرام کے ڈاکٹر وا جملہ اسٹاف،ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی اور ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال لوئیر کے جملہ ڈاکٹر صاحباں اور اسٹاف کے بھی ممنون ہیں جنہوں نے دورانِ علاج ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی ۔ریسکیو1122 کے عملےاور ڈپٹی کمشنر صاحب اپر چترال کا بھی تہیہ دل سے مشکور ہیں کہ بروقت سہولت بہم پہنچانے میں اخلاص کے ساتھ کلیدی کردار ادا کیا ۔اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔
ماسٹر اسرار احمد،منصور احمد،،ذاکر محمد زخمی و جملہ پاسماندہ گاں اجنو تورکھو

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔