اپر چترال لیویز فورس کے متعدد جوانوں کی اگلے رینک میں ترقی۔

اپرچترال(چترال ایکسپریس )اپر چترال لیویز فورس کے متعدد جوانوں کی اگلے رینک میں ترقی۔

اگلے رینک میں ترقی پانے والوں میں 1 صوبیدار، 3 نائب صوبیدار، 5 حوالدار، 6نائیک جبکہ 8 لانس نائیک شامل ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تقریب ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ لیویز فورس اپر چترال کے دفتر میں منعقد ہوئی۔

پروگرام میں محمد عرفان الدین ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ چترال لیویز فورس اپر چترال، احسان الحق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال، شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر/ڈپٹی کمانڈنٹ چترال لیویز فورس اپر چترال، امیر والی شاہ ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اف پولیس ہیڈ کوارٹر اپر چترال، سپرینٹنڈنٹ لیویز فورس اپر چترال، سپرینٹنڈنٹ ڈی،سی افس، صوبیدار لیویز فورس اپر چترال شریک ہوئے۔

ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ لیویز فورس اپر چترال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال، اسسٹنٹ کمشنر/ڈپٹی کمانڈنٹ چترال لیویز فورس اپر چترال اور ڈی،ایس،پی ہیڈکوارٹر نے اگلے رینک میں ترقی پانے والے جوانوں کو ترقی کے بیج/فیتے لگادئے۔

اگلے رینک میں ترقی پانے والے جوانوں میں۔1. نائب صوبیدار
2.برہان نائب صوبیدار3. شمس الرحمن نائب صوبیدار
4.مجید الحق نائب صوبیدار
5.محمد حسین حوالدار
6. فیض احمد حوالدار
7. شیر عالم حوالدار
8.دوست محمد حوالدار
9. امین اللہ حوالدار
10. احسان الدین نائیک
11. شاہد اللہ نائیک
12. عطاءاللہ نائیک
13. مجید احمد نائیک
14. محمد دین نائیک
15.امیدعلی نائیک
16. وکیل احمد لانس نائیک
17.رحمت اسلام لانس نائیک
18. اشتیاق احمد لانس نائیک
19.علی اصغر لانس نائیک
20. غلام احمد لانس نائیک
21. عبدالسلام لانس نائیک
22. جعفر احمد خان لانس نائیک اور
23.اسحاق خان لانس نائیک شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ لیویز فورس نے اگلے رینک میں ترقی پانے والے جوانوں کو مبارک باد دی اور اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینے پر زور دیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔