انتقال ُپرمالال۔۔چترال کے معروف شخصیت سردار علی امان سابق پوسٹ ماسٹر جنرل انتقال کر گئے

چترال (چترال ایکسپریس)چترال کے معروف شخصیت سردار علی امان سابق پوسٹ ماسٹر جنرل طویل علالت کے بعد پشاورمیں انتقال کر گئے

مرحوم ایڈیشنل سیکٹری جاویدعلی اور امتیازعلی کے والد اور ڈی ائی جی سید فدا حسن شاہ کے سسر تھے
مرحوم چترال کی معرف سماجی شخصیت افضل علی کے بھائی تھے انکی نماز جنازہ کل 31دسمبر کو انکے ابائی گاوں بونی اپر چترال میں ادا کی جائی گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔