چترال پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل، سابق کابینہ برقرار

چترال (چترال ایکسپریس ) چترال پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024ء اتوار کے روز مکمل ہوگئے جن میں اتفاق رائے سے سابق کابینہ کو برقرار رکھا گیا جن میں صدر ظہیر الدین،جنرل سیکرٹری عبدالغفار لال، سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز، نائب صدر میاں آصف علی شاہ، فنانس سیکرٹری نور افضل خان اور آفس سیکرٹری سید نذیر حسین شاہ شامل ہیں
اس موقع پر دوبارہ منتخب ہونے والے صدر ظہیر الدین نے پریس کلب کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ان کے توقعات پر پورا ترنے کی پوری پوری کوشش کریں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔