انتقال پرملال ۔۔زوجہ مفتاح الدین ساکن بختولی وفات پاگئی۔۔

چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پرملال ۔۔زوجہ مفتاح الدین ساکن بختولی وفات پاگئی۔ان کی نماز جنازہ منگل 2جنوری کو بعد از نماز ظہر1:30 بجے بختولی میں ادا کی جائیگی۔انتقال پرملال ۔۔زوجہ مفتاح الدین ساکن بختولی وفات پاگئی۔۔ان کی نماز جنازہ منگل 2جنوری کو بعد از نماز ظہر1:30 بجے بختولی میں ادا کی جائیگی۔

مرحومہ منیجر سمیٹ بینک چترال پرانج منصور احمد،اکاش احمد اور زبیر احمد کی والدہ محترمہ,محمد ہاشم،چراغ الدین،مصباح الدین اورمحمد نعیم کی بھابھی تھی۔

زر الذهاب إلى الأعلى