میرمحمد خان اف تریچ حال سین لشٹ انتقال کرگئے
چترال ( چترال ایکسپریس ) چترال کے سینئر صحافی نور افضل خان کا بھتیجا میر محمد خان طویل علالت کے بعد منگل کے روز انتقال کرگئے وہ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر افسر علی کے بھائی اور معروف صحافی شاہ مراد بیگ کے بہنوئی تھے۔ انہیں سین لشٹ کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔