اظہار تشکر ازطرف اہل خانہ پی ایم۔جی(ر) سردار علی سردار امان مرحوم

چترال (چترال ایکسپریس)ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر جنرل سردار علی سردار امان مرحوم کے اہل خانہ نے تمام دوستوں ،رشتہ داروں،بہی خواہوں اور تمام حضرات کااظہار تعزیت کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں آپ کی موجودگی اور پیغامات تسلی اور سکون کا باعث ہیں۔ ہمارے غم میں شریک ہونے اور عزت افزائی کے لیے آپ سب کا شکریہ .سردار علی سردار امان خاندان اور پورے چترال کے لیے مشعل راہ تھے .ان کی چترال اور خاندان کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی .اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔فردا فردا سب کا شکریہ اداکرنا ناممکن ہے اسلئے بزریعہ سوشل میڈیا اور آن لائن اخبارات آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔

منجانب: افسر علی (ریٹائرڈ اے سی) . حاکم علی ایڈووکیٹ . امیر علی ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر . شیرزاد علی حیدر اے کے ایف .جاوید علی ایڈیشنل سیکرٹری .امتیاز علی .ذاکر حسین اے کے آر ایس پی۔ ظفر حسین۔شکیل حسین پی آر او یونیورسٹی آف چترال

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔