لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ بدنام زمانہ منشیات فروشان تمرگرہ جیل منتقل.

چترال(چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ بدنام زمانہ منشیات فروشان تمرگرہ جیل منتقل کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات خان (پی ایس پی) کے خصوصی احکامات پر لوئر چترال پولیس نے تھانہ سٹی چترال کے حدود میں بدنام زمانہ  منشیات فروش مبارک اعظم ولد معظم خان سکنہ بروز اور رفیق عالم ولد رحمت خان سکنہ فیض آباد کو 3ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے تمرگرہ جیل کردیے گئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔