رحمت غازی اور فیملی کا سپاس تعزیت ۔۔۔۔۔۔

چترال(چترال ایکسپریس )ھم ان تمام دوست احباب ، عزیزوں رشتہ داروں سماجی، سیاسی شخصیات انتظامی افسران کے مشکور ہیں جنہوں نے ھمارے بڑے بھائی صوبیدار ( ر) رحمت نور حسین خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کے لیے آئے فاتحہ خوانی کی اور جنازے میں شریک ہونے ، جبکہ بذریعہ فون سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت اور پسماندگان سے دلی ھمداردی کا اظہار کیا گیا ۔جونکہ ھمارے لیے ان تمام کا فردا ” فردا ” شکریہ ادا کرتا ممکن نہیں لہذا بذریعہ سوشل میڈیا اپنے سب بہی خواہون کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔۔۔۔۔۔منجانب ۔۔رحمت غازی چیف ، رھنما پاکستان تحریک انصاف چترال ۔ صوبیدار ریٹائرڈ محمد ھاشم خان ۔آفتاب غازی، محمد رسول، سنگین غازی، محمد ظہیر خان سکرٹری، سردار حکیم خان چیرمین تحصیل کونسل، عزیز علی، ذوالفقار علی شاہ ، محمود علی رومی، اینڈ فیملی رومن دور چرون اپر چترال ۔

زر الذهاب إلى الأعلى