الطاف گوہر ایڈوکیٹ چترال کا سپاس تعزیت

چترال(چترال ایکسپریس)میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام عزت و احترام کے لائق دوستوں، رشتہ داروں، عزیزوں اور جاننے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے محترم سسر ریٹائرڈ ڈی ایس پی حبیب الرحمن سکنہ دواشش جغور کی وفات پرنماز جنازہ میں شرکت کی تعزیت کے لئے خود تشریف لائے تعزیتی پیغام بھیجا، فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی۔ اللہ پاک آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔