سٹی پولیس اسٹیشن لوئر چترال کی کاروائی 2 کلو 109 گرام چرس برآمد۔

چترال(چترال ایکسپریس)سٹی پولیس اسٹیشن لوئر چترال کی کاروائی 2 کلو 109 گرام چرس برآمد۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمر حیات خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

ایس ڈی پی او سٹی اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI بلبل حسن اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نیاز احمد ولد محمد نادر خان سکنہ چیوڈوک چترال کے قبضے سے 2 کلو 109 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔