اطلاع برائے کھاتہ داران نیشنل بینک آف پاکستان چترال مین برانچ

چترال ایکسپریس)۔۔۔

اطلاع برائے کھاتہ داران نیشنل بینک آف پاکستان چترال مین برانچ
بذریعہ اشتہا رہذا نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ چترال اپنے معزز کھاتہ داران کو مطلع کرتی ہے کہ نیشنل بینک اپنی صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پُرانی بلڈنگ اتالیق بازار چترال سے 6فروری 2024کو نئی بلڈنگ نزد اتالیق اڈہ بائی پاس روڈ چترال شفٹ ہورہی ہے۔
منجانب: امجد احمد ثانی
منیجر نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ چترال

زر الذهاب إلى الأعلى