پولیس اسٹیشن ایون کی کارروائی 13.5 لیٹر دیسی شراب برامد.

چترال (چترال ایکسپریس)ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون ایس آئی منیرالملک کی سربراہی میں اے ای ائی صلاح الدین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم غلام اسحاق ولد محمد ولی سکنہ صحن ایون کے قبضے سے 13.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد کرکے اسے گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری کردی۔¹

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔