پولیس اسٹیشن رمبور کی کارروائی 13.5 لیٹر دیسی شراب برامد.

چترال (چترال ایکسپریس)پولیس اسٹیشن رمبور کی کارروائی 13.5 لیٹر دیسی شراب برامدکرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور ایس آئی قربان پناہ اور اے اہس آئی حیرالفاتحین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ملزم فرمان الدین ولد اشرف خان سکنہ بلاوشٹ ایون کے قبضے سے 13.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد کرلیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى