انتقال پر ملال۔۔محمد ولی (ر) سپرنٹنڈنٹ افغان مہاجرین کی اہلیہ انتقال کرگئی ۔نماز جنازہ ایون میں ادا کی جائیگی

چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال..محمد ولی ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ افغان مہاجرین کی اہلیہ سی ایم ایچ پشاور میں وفات پا چکی ہیں ۔ انکی جسد خاکی کو لواری ٹنل کے راستے ایون پہنچا کر سپرد خاک کیا جائے گا ۔ نماز جنازہ کیلئے فی الحال وقت مقرر نہیں کیا گیا یے ۔جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔مرحومہ مہتاب ضیاب براق بلڈر ، محمد آصف سیکرٹری وی سی ایون ،محمد یاسین لفٹننٹ پاک آرمی کی والدہ تھیں ۔ دیگر پسماندگان محمد اظہر یو اے ای ، انجینئر اسدامان بھی شامل ہیں

زر الذهاب إلى الأعلى