جمعیت علمائے اسلام کا 6 فروری پولو گراؤنڈ چترال لوئر میں شیڈول شدہ جلسہ عام منسوخ

چترال (چترال ایکسپریس ) جمعیت علمائے اسلام نے منگل 6 فروری کو پولو گراؤنڈچترال لوئر میں شیڈول شدہ جلسہ عام کو منسوخکردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے امیدوار سنیٹر طلحہ محمود نے پیر کے روز جلسہ عام کو منسوخ کرنے کے بعد اپر چترال کی طرف روانہ ہوگئے۔ پارٹی کی سینئر قائدین سے ٹیلیفون پر بار بار کوشش کے باوجود ان کا موقف جاننے کے لئے رابطہ نہ ہوسکا۔ جلسہ عام کی منسوخی کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی طرف سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔