انتقال پر ملال۔۔شیر نادر ساکن سن لشٹ انتقال کرگئے ۔

چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پرملال۔۔۔
نادر اسٹیشنری کڑوپ رشت بازار چترال کے مالک شیر نادر جمعہ کی صبح انتقال کرگئے ۔مرحوم سہیل احمد، شبیر احمد اور مولانا زاکر کے والد اور تحصیل خطیب اپر چترال مولانا وسیع الرحمن کے بھائی تھے ۔
نمازجنازہ مورخہ16فروری سہ پہر 3 بجے سین لشٹ میں ادا کی جائیگی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔