چترال سید آباد میں دریا سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

چترال(چترال ایکسپریس ) لوئر چترال سید آباد دریائے چترال کے بیچ نعش دکھائی دینے کی اطلاع پرریسکیو1122 کی تیراک ٹیم  نےجائے وقوعہ پہنچ کر دریاکے بیچ سے نعش برآمد  کرلیا، ریسکیو1122 کی ٹیم نے نعش کوایمبولینس میں ڈی اہچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق نعش نامعلوم شخص کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔