آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کے صدر نثار احمد کےوالدانتقال کرگئے۔

چترال (چترال ایکسپریس)آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کے صدر نثار احمد کا والد حاجی فضل احمد بدھ کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے۔ انہیں جمعرات کے روز ان کے آبائی قبرستان کوغوزی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ ڈینٹل سرجن شفیق احمد، لیڈی ڈاکٹر مسرت فاطمہ، آفاق کے ڈائرکٹر مارکیٹنگ ذولفقار علی خان اور ہیڈ ماسٹر اخلاق احمد کے والد بزرگوار اور وزیر محمد کے بھائی تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔