دختر محمد شہاب الدین ایڈوکیٹ انتقال کر گئیں
اپرچترال (چترال ایکسپریس)رابعہ بی بی دختر محمد شہاب الدین ایڈوکیٹ طویل علالت کے بعد بونی میں انتقال کر گئیں ۔ان کی عمر 41سال تھی، انہیں بونی میں سپردخاک کیا جائیگا ۔
سوگواروں میں محمد شہاب الدین ایڈوکیٹ، میر افضل خان اسٹیٹ لائف،جمال الدین اسٹیٹ لایف، محمد جلال الدین شامل آغاخان ایجوکیشن سروس،معراج الدین,صلاح الدین ااور شجاوالدین ودیگر شامل ہیں۔